Sunday, October 23, 2011

اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام


ھم نے پاکستان لیا تھا یہ نعرہ لگا کے کہ پاکستان کا مظلب کیا "لاالہ الاللہ" گویا ھم نے خدا سے عھد کیا تھا کہ تیری زمیں پہ تیرا ہی حکم چلے گا۔ پر آج ھمیں اسی نظام کا نام لیتے ہوئے ڈر لگتا ھے اور غیر میں اپنے لیئے پناہ ڈھونڈ رہیں ہیں۔ ھم بھی یونہی بھٹکتے رہیں گے جیسے برسوں تک یہودی اللہ کے حکموں کو جھٹلاکے صحرائوں میں بھٹکتے رھے، حتی کہ جب تک واپس نہیں پلٹے۔ 
اورلگ رہا کہ ھمیں بھی اپنے عھد شکنی کی سزا مل رہی ھے، اور تب تک ملتی رہی گی جب تک ھم اپنے قول پہ واپس نہیں آجاتے کہ " اللہ کی زمیں پہ اللہ کا نظام"۔

- ۲۳ آکتوبر ۲۰۱۱، مدینہ منورہ


0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.
 
;