Saturday, January 4, 2014

سیکیولر منافق سائنس میں اسلام کا کردار

حسن نثار جیسے شرابی اور بد اخلاق منافق لوگ جو بڑی بے شرمی سے میڈیا کے سامنے آکے یہ جھوٹ بولتے ہیں کہ مسلمانوں کا سائنسی ترقی میں کوئی دخل نہیں رہا ہے، انہیں یہ ایک سو سے زیادہ مسلمان سائنسدان نظر نہیں آتی جو ویکیپیڈیا پہموجود ہے۔ ان میں اکثریت ایسے سائنسدانوں کی ہے جنہوں نے مکھی پہ مکھی نہیں ماری بلکہ سائنس کی اس شاخ کی بنیادیں ڈالیں اور جن کا نام آج بھی بشمول مغرب پوری دنیا احترام سے لیتی ہے۔ اور ٓآج بھی ہزاروں مسلمان سائنسدان دنیا بھر کے سائنسی مراکز میں اپنے اپنے حصے کی تحقیق جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جبکہ لاکھوں انجنیئرز، ڈاکٹرز اور پروفیشنلز اپنے اپنے شعبوں میں انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں۔

http://en.wikipedia.org/wiki/Muslim_scientists

0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.
 
;